ملک کے سٹریٹجک ذخائر بہت اچھی حالت میں ہیں: ایرانی وزیر جہاد زراعت

تہران، ارنا - جہادِ زراعت کے وزیر نے کہاہے کہ ہمیں خوراک کی حفاظت، مویشیوں کی خوراک اور زرعی آدانوں اور بنیادی اشیا کی فراہمی میں کوئی مشکل نہیں ہے اور ملک کے سٹریٹجک ذخائر بہت اچھی حالت میں ہیں ۔

محمد جواد ساداتی نژاد نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ سے ایران سمیت دنیا میں غذائی تحفظ میں کمی آئے گی، کے بارے میں شا‏‏ئع ہونے والی کچھ خبروں کے حوالے سے کہا کہ ہمیں خوراک کی حفاظت، مویشیوں کی خوراک اور زرعی آدانوں اور بنیادی اشیا کی فراہمی میں کوئی مشکل نہیں ہے اور ملک کے سٹریٹجک ذخائر انتہائی سازگار حالات میں ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں وطن عزیز میں اناج اور تیل جیسی بنیادی اشیا کی فراہمی میں کوئی پریشانی نہیں ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .