تہران، ارنا - جہادِ زراعت کے وزیر نے کہاہے کہ ہمیں خوراک کی حفاظت، مویشیوں کی خوراک اور زرعی آدانوں اور بنیادی اشیا کی فراہمی میں کوئی مشکل نہیں ہے اور ملک کے سٹریٹجک ذخائر بہت اچھی حالت میں ہیں ۔