برطانیہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک کی توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے کئی جوہری پاور پلانٹس بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
برطانوی وزیر تجارت کواسی کوارتنگ نے سنڈے ٹیلی گراف اخبار کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ہم ملک کی مقامی توانائی کو وسعت دینے کے منصوبے کے تحت کم از کم سات نئے جوہری پاور پلانٹس تعمیر کر سکتے ہیں۔
انہوں نےآئندہ چند دہائیوں کے لیے برطانیہ کے منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ 2050 تک برطانیہ میں چھ یا سات جوہری سائٹس شروع کی جائیں گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ