ارنا رپورٹ کے مطابق، نوروز 1401 کی سفارتی تقریب ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" اور تہران میں مقیم غیر ملکی مشنز کے سربراہان اور سفیروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں وزارت خارجہ کے سفارتی کلب میں منعقد ہوئی۔
نیز اس تقریب میں چین، روس، ترکی، فرانس، بھارت، آسٹریلیا وغیرہ ممالک کے سفیروں اور نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ