دو ایرانی کھیلاڑی نے عالمی کوہ پیمائی چیمپئن شپ کیائے کوالیفائی کر لیا

تہران، ارنا - دو مزید ایرانی ایتھلیٹس نے عالمی کوہ پیمائی چیمپئن شپ کا کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔ اس طرح ایران کے تین کیھلاڑی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔

ایرانی ایتھلیٹس رادین فروغیان اور رضا کلاسنگیان 2022 کوہ پیمائی کی عالمی چیمپئن شپ کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
فروغیان بولڈرنگ کیٹیگری میں اور کلاسنگیان لیڈ کیٹیگری میں مقابلہ کریں گے۔
اس سے قبل ایرانی الناز رکابی نے بھی ٹورنامنٹ کا کوٹہ حاصل کیا تھا۔
 عالمی کوہ پیمائی چیمپئن شپ 14 سے 16 جولائی تک امریکہ میں ہوگی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .