تفصیلات کے مطابق، کروشیا میں منعقدہ عالمی مقابلوں کے دوسرے دن میں ایرانی مردوں کی قومی شوٹنگ ٹیم بشمول "پوریا نوروزیان"، "مہیار صداقت" اور "امیر محمد نکونام" نے مجموعی طور پر 623۔1 پوانٹس کے حصول سے فائنل مرحلے میں کوالیفائی نہیں کرسکی اور پانچویں پوزیشن کو حصول کیا۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے ایرانی کھیلاڑی" جواد فروغی" جن کو ٹوکیو اولمپک کا کوٹہ بھی حاصل ہے، عالمی چیمپئن بن گئے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ عالمی شوٹنگ مقابلوں کا 47 ممالک سے آئے ہوئے 520 کھیلاڑیوں کی شرکت سے 22 جون کو کروشیا میں انعقاد کیا گیا اور یہ 12 دنوں تک جاری رہیں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ