عالمی راک کلائمبنگ چیمپیئن شپ منگل کی شام ماسکو میں اختتام پذیر ہوئی جس میں ایرانی خاتون 'الناز رکابی' نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے پوزیشن حاصل کیا۔
ان مقابلوں میں آسٹریا کی کھیلاڑی نے 20 پوائنٹس اور سلووینیا کی کھیلاڑی نے 36 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب طلائی اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
عالمی چیمپئن شپ کی تاریخ میں ایرانی خواتین کا یہ پہلا تمغہ تھا۔ ایک اور ایرانی کوہ پیما خاتون 'محیا دارابیان' اس زمرے میں نویں نمبر پر آگئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ