تفصیلات کے مطابق، ایشین تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سربراہ کی سوک لی نے سید محمد پولادگر کے ساتھ ملاقات کی۔
گرینڈ تائیکوانڈو ماسٹر شین چال کانگ اور تائیکوانڈو فیڈریشن کے سربراہ ہادی ساعی نے اس نشست میں شرکت کی۔
اس ملاقات میں دونوں فریقوں نے قدیم براعظم اور ایران کے تائیکوانڈو کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
تہران میں اس وقت تائیکوانڈو کے چار بین الاقوامی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں اور ایشیائی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سربراہ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ایران میں ہیں۔
پولادگر کئی سالوں سے ایرانی تائیکوانڈو فیڈریشن کے سربراہ رہے ہیں اور جولائی کے وسط میں انہیں کھیل اور نوجوانوں کا نائب وزیر مقرر کیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایشین تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سربراہ کی نائب ایرانی وزیر کھیل سے ملاقات
12 مارچ، 2022، 4:08 PM
News ID:
84681071
تہران، ارنا - ایشیائی تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے سربراہ نے نائب ایرانی وزیر کھیل اور نوجوانوں سے ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی تائیکوانڈو فیڈریشن کا سربراہ ایشیائی چمیپیئن شپ کا تکنیکی مبصر بن گئے
تہران، ارنا - ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن کے سربراہ نے "سید محمد پولادگر" کو ایشین چیمپین شپ کے…
-
ایرانی تائیکوانڈو کوچ بھارت کی قومی ٹیم کی کوچنگ کریں گے
تہران، ارنا - بھارت کی تائیکوانڈو فیڈریشن نے ہانگزو 2022 میں اپنی قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے…
-
ایران تائیکوانڈو کے تین بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایران تائیکوانڈو کے تین بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
آپ کا تبصرہ