بنیادی سامان اور کرنسی کو محفوظ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہس کہ ہم ایک روشن اور امید افزا مستقبل دیکھتے ہیں، ملک اور جو کچھ کیا جا رہا ہے اس کا مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود میں اضافہ کرنا ہے۔

قیہ بات علامہ ابراہیم رئیسی" نے جمعے کے روز ساری میں اعلیٰ شخصیات، شہداء کے اہل خانہ اور صوبہ مازندران کی آبادی کے مختلف طبقوں کے ایک گروپ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کہی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .