صوبہ مازندران
-
سیاحتمینا و پلنگ، کندلوس عالمی سیاحتی دیہاتوں کی فہرست میں شامل
ساری (ارنا) مینا و پلنگ جن کی محبت کی کہانی نسل در نسل زبانی منتقل ہوتی رہی ہے، اب اس نے سرحدپار اور بین علاقائی مشن کا آغاز کردیا ہے اور کندلوس گاؤں کی یہ دلچسپ اور رومانوی ماحولیاتی داستان رجسٹر ہوگئی ہے۔
-
سیاحتایرانی صوبے مازندان کا علاقہ میانکالہ، گھوڑوں کی جنت
ساری (ارنا) چالہ پشت گھوڑے مازندران کے گھوڑوں کی ایک خاص ذیلی نسل ہیں جو مازندران میں میانکالے کی خوبصورت فطرت میں رہتے ہیں، ان کی پیٹھ کی منفرد شکل کی وجہ سے، ان گھوڑوں پر بچوں کو سواری سکھاتے وقت زین کی ضرورت نہیں ہوتی۔
-
تصویرمازندران میں موسم خزاں کی برفباری
ایران میں جمعہ 25 اکتوبر سے سردی اور برفباری کی نئی لہر شروع ہوئی جس نے صوبہ مازندران کے پہاڑوں کو برفپوش کردیا اور بعض کوہستانی راستے بند ہوگئے
-
سیاحتمازندران کی جھیلوں میں مہاجر پرندوں کی آمد کا آغاز
ساری – ارنا – ایران کے صوبہ مازندران کے ماحول حیات کے نگران ادارے کے سربراہ نے اس صوبے کی جھیلوں کے ساحلوں پر مہاجر پرندوں کی آمد کے آغاز کی خبر دی ہے
-
تصویرکیسپین سی کے ساحل پر تفریح
رواں میہنے کی تعطیلات میں بہت سے ایرانیوں نے ملک کے شمالی ساحلی شہروں کا رخ کیا۔ اس درمیان صوبہ مازندران کے ضلع عباس آباد میں کسیپین سی کا ساحل لوگوں کی توجہ کا زیادہ مرکز بنا رہا
-
تصویرایران کی کوھستانی وادیاں
ایرانی چرواہے ہرسال موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ مازندران کی بلندیوں پر واقع چراگاہوں کی طرف ہجرت کرجاتے ہیں اور یہ سرسبز چراگاہیں چرواہوں اور ان کے ہزاروں مویشیوں کی میزبانی کرتی ہیں۔ ان چراگاہوں میں بہت سے پودے طبی خصوصیات رکھتے ہیں اور چرواہے مویشی پالنے کے علاوہ، دواؤں کے ان پودوں کی کٹائی اور انہیں فروخت کرکے پیسے کماتے ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے صوبہ مازندران میں بازو کی ہڈی کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
ساری (ارنا) بابل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے اکیڈمک ممبر نے بتایا کہ مازندران کے شہید بہشتی اسپتال بازو کی ہڈی کا کامیاب ٹرانسپلانٹ آپریشن کیا گیا۔