علامہ رئیسی
-
سیاستفرانسیسی صدر کیجانب سے صدر رئیسی کو بھیجے گئے امریکی پیغام کی تفصیلات
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے علامہ رئیسی کے نام امریکی پیغامات کی تفصیلات بیان کیں جو سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے صدور کی جانب سے نیویارک میں پہنچائے گئے تھے۔
-
سیاستامریکہ نے جوہری معاہدے پر پیغام بھیجا ہے: امیرعبداللہیان
نیویارک، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے حالیہ دنوں میں ایک معاہدے تک پہنچنے کے لیے ان کے عزم اور خیر سگالی کا پیغام بھیجا ہے اور ایران نے امریکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی خیر سگالی کا مظاہرہ کریں۔
-
سیاستمشکل موڑ سے گزر چکے ہیں، لیکن دشمن کی سازش سے بے خبر نہیں ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایران کے صدرمملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مشکل موڑ سے گزر چکے ہیں، لیکن دشمن کی سازش سے بے خبر نہیں ہیں۔
-
سیاستبنیادی سامان اور کرنسی کو محفوظ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہس کہ ہم ایک روشن اور امید افزا مستقبل دیکھتے ہیں، ملک اور جو کچھ کیا جا رہا ہے اس کا مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود میں اضافہ کرنا ہے۔