11 فروری، 2022، 8:37 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84647031
T T
0 Persons
عمانی بادشاہ نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مبارکباد دی

تہران، ارنا- عمانی بادشاہ نے اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ کی آمد پر ایرانی عوام اور حکام کی مبارکباد دی۔

عمان سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق، بادشاہ عمان "ہیثم بن طارق" نے جمعرات کو ایرانی صدر آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی" کے نام میں ایک خط میں یوم 22 بہمن کی آمد اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ان کو اور ایرانی عوام اور حکام کو مبارکباد دی۔

عمانی بادشاہ نے اس خط میں آیت اللہ رئیسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے، میں آپ کو اور آپ کی ایران کی دوست قوم کی صحت، خوشی، ترقی اور خوشحالی کی خواہش کرتا ہوں۔

عمانی بادشاہ نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مبارکباد دی

واضح رہے کہ اس سلسلے میں یمنی میڈیا کے مطابق، یمنی قومی سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ "ہشام شرف عبداللہ" نے اپنے ایرانی ہم منصب "حسین امیر عبداللہیان" کے نام میں ایک خط میں ان کو اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ کی آمد پر مبارکباد دی۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .