رپورٹ کے مطابق، "شاہ محمود قریشی" نے "حسین امیر عبداللہیان" کے نام میں ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ کی آمد پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام او حکومت کی مبارکیاد دی۔
قریشی نے مزید کہا کہ ایران اور پاکستان کی دونوں قوموں کے درمیان تاریخی تعلقات، اور مذہبی، ثقافتی اور جغرافیائی مشترکات ہیں۔
پاکستانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا باہمی مفادات کی فراہمی کے سلسلے میں تعلقات کی مزید مضبوطی کیلئے اپنے ایرانی ہم منصب سے مزید تعاون کا نقطہ نظر ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی صدر"عارف علوی" نے بھی گزشتہ روز کے دوران، اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالرگہ کی آمد پر قائد اسلامی انقلاب حضرت آبت اللہ خامنہ ای اور ایرانی عوام اور حکومت کی مبارکباد دی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ