3 جنوری، 2022، 3:32 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84601059
T T
0 Persons
ایران کا روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کےبارے میں افواہوں پر ردعمل

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا کے طریقہ کار واضح ہیں لیکن کچھ لوگ کیونکہ متن سے جھوٹ خبر نہیں بنا سکتے ہیں تو افواہیں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز پیر صحافیوں کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران اور فور پلس ون کے درمیان دو طرفہ اور چند فریقی مذاکرات ویانا میں ہو رہے ہیں۔ ایران، روس اور چین کے درمیان بھی ایک سہ فریقی میکانزم بھی ہے جس اجلاس ہمیشہ منعقد کیا جاتا ہے۔

خطیب زادہ نے ہم کبھی نہیں پوچھتے ہیں  اور نہیں پوچھیں گے کہ فور پلس ون گروپ کون سے طریقے سے امریکہ سے بات کرتے ہیں، اور یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جو دو طرفہ اور کثیرالجہتی بات چیت کر رہے ہیں۔ یہ صرف روس سے متعلق نہیں ہے۔ کچھ مذاکراتکار سائبر ایکٹیوسٹ ہیں اور اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں جو میڈیا کی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں۔ ویانا میں کچھ وفود سائبر اسپیس میں بہت زیادہ فعال نہیں ہوسکتے ہیں اور بہت کم نظر آتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@         

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .