5 دسمبر، 2021، 8:48 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84565730
T T
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی نے عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران،  ارنا – ایرانی کھیلاڑی سید حامد صلحی پور نے جارجیا میں ہونے والی عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

معذور ایرانی کھیلاڑی سید حامد صلحی پور نے جارجیا میں ہونے والی عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں 97 کلوگرام کے زمرے میں 225 کلوگرام  کا وزن اٹھا کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

قابل ذکر ہے کہ انہوں نے 16ویں پیرا اولمپک گیمز میں 222 کلوگرام کا وزن اٹھا کر چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

سامان رضی  اور علی اکبر غریب شاہی نے 107 کلوگرام کے زمرے میں اور مہدی صیادی و احمد امین زادہ نے پلس 107 کلوگرام  کے زمرے میں آج بروز اتوار حریفوں کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .