ایرانی خواتین کی قومی تیراندازی ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا

تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی قومی ٹیم کمپاؤنڈ میں بھارتی ٹیم کو شکست دے کر بنگلہ دیش میں ہونے والے مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

تیر اندازی فیڈریشن نے آج صبح مقامی وقت کے مطابق اطلاع دی کہ ایرانی تیر اندازوں نے دو ڈویژنوں مردوں کی ریکریو ٹیم اور خواتین کی کمپاؤنڈ ٹیم میں مقابلہ کیا ۔
ایرانی خواتین کی ٹیم بز مقابلوں کے پہلے مرحلے میں بنگلہ دیش کی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کیا اور انہیں 226 کے مقابلے 227 کے اسکور سے شکست دے کر سیمی فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .