خادم الشریعہ اس فہرست میں دنیا کی 14ویں پوزیشن پر آگئی.
اس کھیلاڑی نے 2018 میں عالمی مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
انہوں نے روس میں عالمی شطرنج مقابلوں میں بھی ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا - شطرنج کھیل کی دنیا میں عالمی شہرت یافتہ ایرانی خاتون سارا خادم الشریعہ کو دنیا کے 15 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں 14ویں پوزیشن پر آگئی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی کو عالمی طلبا مقابلوں کے بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب
رشت، ارنا – ایرانی نامور تائیکوانڈو کھیلاڑی 'آرمین ہادی پور' کو عالمی طلبا کے مقابلوں کی فیڈریشن…
آپ کا تبصرہ