یہ بات "محمد جواد آذری جہرمی" نے گزشتہ رات اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی.
امریکی صدر نے گزشتہ رات ایرانی خلائی ادارے پر پابندی عائد کی.
جہرمی نے ٹرمپ کو اپنے مخاطب قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ خلاء پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے کمزور ہے، دنیا اور روشن مستقبل ہر ایک کا حق ہے ، ایک محدود گروہ پر منحصر نہیں، مسٹر ٹرمپ تانوس کی تقلید کو روک کریں!
انہوں نے کہا کہ "تانوس" ایوینجرز فلموں کا نفرت انگیز کردار ہے جس کا مقصد بعض افراد کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے دنیا کے دوسرے افراد کو قتل کرنا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران کا خلائی ادارے کیخلاف امریکی پابندیوں پر رد عمل کا اظہار
4 ستمبر، 2019، 10:02 AM
News ID:
83464510

تہران، ارنا – ایرانی وزیر مواصلات اور ٹیکنالوجی انفارمیشن نے خلائی ادارے پر امریکی پابندی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ایوینجرز فلم کے حقیر اور نفرت انگیز کردار کی تقلید کو خاتمہ کرے.
آپ کا تبصرہ