محمد جواد ظریف اور فینیش صدر نے اس نشست میں دوطرفہ تعلقات اور تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.
یاد رہے کہ محمد جواد ظریف نے اس سے پہلے 2016 میں فن لینڈ کے صدر ملاقات کر کے انہیں ایرانی صدر کے سرکاری دعوت نامہ کو پیش کردیا تھا.
ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کی قیادت میں اسکینڈینویا کے کچھ ممالک کے سربراہوں کیساتھ ملاقات کیلئے اتوار کی شام کو کویت سے فن لینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ دورہ فن لینڈ کے بعد سوئدن اور ناروے کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ان دونوں ممالک کے حکام کیساتھ انسٹیکس میکنزم اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کریں گے۔
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ