23 اکتوبر، 2017، 10:40 AM
News ID: 3531119
T T
0 Persons
ایران میں منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کی تباہی

زاہدان، 23 اکتوبر، ارنا – ایران کے حساس اداروں نے اس ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں منشیات کی اسمگلنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کو پکڑ لیا گیا ہے.

تفصيلات كے مطابق منشيات كي اسمگلنگ سے متعلقہ ايك بين الاقوامي نيٹ ورك نے اتوار كے روز مسلح كے طور پر ايران كي سراوان سرحد سے بڑي تعداد ميں منشيات كو ملك ميں داخل كيا جو حساس اداروں كي جانب سے ہونے والے آپريشن كے نتيجے ميں اس نيٹ ورك پكڑ ليا گيا.

اس نيٹ ورك سے تقريبا 2 ٹن اور 600 كلوگرام اوپنيم برآمد كرليا.

حساس اداروں كي جانب سے ہونے والے اس آپريشن كے نتيجے ميں اس نيٹ ورك سے تين وائرليس، ايك ٹويوٹا گاڑي برآمد كرليا.

9393**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@