JCPOA
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد پاس کرتا ہے تو جواب دیں گے/ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران(IRNA) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف قرارداد پیش کی تو ایران ردعمل ظاہر کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
دنیاواشنگٹن پوسٹ کا اعتراف: ایران کے خلاف امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہو گئی ہے!
تہران (ارنا) واشنگٹن پوسٹ کے تجزیہ نگار نے ایران کے بارے میں امریکہ کے موجودہ رویہ پر تنقید کرتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکنے کو روکنے کے لیے تہران کے حوالے سے بہتر حکمت عملی بنائیں۔
-
سیاستایران اپنے حقوق کے حصول کے لیے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے بات چیت کے لیے تیار ہے، ایران کے نو منتخب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نے JCPOA کے بارے میں کہا کہ یہ امریکہ ہی تھا جس نے پہلے JCPOA سے علیحدگی اختیار کی اور پھر ایرانی قوم کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کیں، تاہم اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کے لیے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستJCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے، ایرانی سفیر
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد 2231 اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے کہا کہ دباؤ، دھمکیاں اور محاذ آرائی مسائل کا حل نہیں اور آخرکار تعطل کا باعث بنیں گی۔JCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے۔
-
سیاستایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس اور چین کا مشترکہ موقف سامنے آگیا
لندن (ارنا) ایران، چین اور روس نےمغربی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاسی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ علمدرآمد کے لیے لازمی اقدامات عمل میں لائیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں وقفہ آيا ہے، نہ آئے گا، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی جوہری سرگرمی اسٹریٹجک ایکشن ایکٹ اور سیف گارڈ قوانین کے مطابق جاری ہیں۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر: JCPOA کی موجودہ صورتحال کی تمام تر ذمہ داری امریکہ اور یورپ پر عائد ہوتی ہے
قرارداد 2231 کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ کے غیر پیشہ ورانہ اور سیاسی رویے پر تنقید کرتے ہوئے، ایران کے مستقل نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے متعدد واقعات اور قرارداد 2231 کی قانونی ذمہ داریوں کی مسلسل اور منظم خلاف ورزی کے باعث JCPOA کی موجودہ حالت کی ذمہ داری براہ راست اور مکمل طور پر امریکہ اور یورپی یونین/E3 پر عائد ہوتی ہے۔
-
سیاستایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کو غیر تعمیری بیانات سے چھپایا نہیں ہے۔ اسرائيل کو غزہ پر حملوں سے روکا جائے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 3 یورپی ممالک کے بیان کے بارے میں کہا ہے کہ ویانا میں ایرانی مندوب کی طرف سے بیان کا واضح جواب دیا جاچکا ہے