یوریشین اکنامک یونین
-
معیشتایران اور یوریشین ممالک کے مابین آزاد تجارت کے معاہدے پر عملدرامد کا آغاز 14 اپریل سے
بوشہر/ ارنا- نائب وزیر تجارت نے جو ایران کے تجارتی ترقی کے ادارے کے سربراہ کے عہدے پر بھی فائز ہیں، بتایا ہے کہ 14 اپریل کو ایران اور یوریشین تنظیم کے رکن ممالک کے مابین آزاد تجارت کے معاہدے پر عملدرامد شروع ہوجائے گا۔
-
معیشتصدر مملکت نے ایران- یوریشیا تجارت کی بین الاقوامی نمائش کا معائنہ کیا
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعے کے روز یوریشیا کے ساتھ تجارت کی تیسری بین الاقوامی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
معیشتایران یوریشین یونین کے ساتھ ڈھائی گنا تجارت بڑھانے کے لئے آمادہ
تہران- ارنا- ایران کے تجارتی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے یوریشین یونین کے ساتھ ایران کے ترجیحی تجارتی معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: گزشتہ پانچ برسوں میں اس معاہدے پر دستخط کی وجہ سے اس تنظیم کے ساتھ تجارت میں ڈھائی گنا اضافے کے لئے حالات سازگار ہوئے ہیں۔
-
سیاستیوریشیا کو دوسری مارکیٹوں سے جوڑنے کا بہترین راستہ ایران ہے: وزیر تجارت و صنعت
ماسکو/ ارنا- وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے ایران اور یوریشیا تنظیم کے مابین آزاد تجارت کے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی لین دین کا ایک نیا دور شروع ہوگیا ہے۔
-
معیشتایران یوریشین اکنامک یونین کا مبصر رکن بن گیا
ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی یوریشین اکنامک یونین میں مبصر کی حیثیت سے رکنیت سے متعلق دستاویز پر جمعرات کو یونین کے پانچ رکن ممالک کے سربراہان نے دستخط کئے۔
-
سیاستبرکس تنظیم امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایران کے محتسب اعلی ذبیح اللہ خدائیان
ماسکو/ ارنا- ایران کے محتسب اعلی نے کہا ہے کہ اگر برکس ارکان معیشت، سیاست، ثقافت، سماج اور احتساب کے مختلف شعبوں میں منظم طور پر تعاون کریں تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
-
معیشتیوریشین ممالک کے ساتھ ایران کی تجارت میں 2.5 گنا اضافہ
تہران (ارنا) ایران کی ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے 4 سال پہلے یوریشیا کے ساتھ آزاد تجارت شروع کی تھی اور اس دوران یوریشین رکن ممالک کے ساتھ تجارت میں 2.5 گنا اضافہ ہوا ہے۔ .