ڈی ایٹ
-
عالم اسلامڈی-8 میں جمہوریہ آذربائیجان کو شامل کرنے کے لیے صدر پزشکیان کے شکرگزار ہیں: الہام علی اف
تہران/ ارنا- جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے باضابطہ خط بھیج کر مسعود پزشکیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
سیاستسرمایہ کاری فنڈ کا قیام D8 کے اہداف کے حصول کی جانب ایک موثر قدم ہوگا۔صدر ایران
قاہرہ - ارنا - صدر ایران مسعود پزشکیان نے مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کے قیام کو D8 ممالک کے اہداف کے حصول کی جانب ایک موثر قدم قرار دیا ہے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی: صیہونی حکومت فوری طور پر غزہ، لبنان اور شام کے مقبوضہ علاقوں سے نکل جائے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کے 21ویں اجلاس میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ، لبنان اور شام کے مقبوضہ علاقوں سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے اور مقبوضہ سر زمین کے الحاق کے لئے اسرائیل کی ہر کوشش کو ناکام بنانا چاہیے۔
-
تصویرصدر مسعود پزشکیان قاہرہ روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر "مسعود پزشکیان" ڈی-8 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ت قاہرہ روانہ ہوئے۔ نائب صدر محمد رضا عارف اور رہبر انقلاب کے نمائندے حجت الاسلام محسن قمی نے صدر کو رخصت کیا۔
-
سیاستایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات
تہران - ارنا - ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستصدر، قاہرہ کے لئے روانہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر "مسعود پزشکیان" کچھ دیر قبل آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک ڈی-8 کے 11ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوئے۔
-
سیاستتاشقند میں ایرانی وزیر خارجہ کی ڈی ایٹ کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
تاشقند، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور ڈی ایٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے ملاقات کی۔
-
معیشتامیرعبداللہیان نے D8 کے کثیر الجہتی تعاون کے طریقہ کار کی اہمیت پر زور دیا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے مسلم اور پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کو ملک کی اقتصادی سفارت کاری کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے D8 کے کثیرالجہتی تعاون کے طریقہ کار کی اہمیت پر زور دیا۔