اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج بروز بدھ کو قاہرہ میں ڈی-8 کے سربراہی اجلاس سے پہلے ملاقات کی ہے۔
تہران - ارنا - ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ