ڈیووس میں اکنامک فورم
-
سیاستظریف: ایران سیکورٹی خطرہ نہیں ہے، ہم اگر ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتے تو بہت پہلے بنا چکے ہوتے
لندن- ارنا- ایران کے اسٹریٹیجک نائب صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران سیکورٹی خطرہ نہیں ہے، کہا ہے کہ اگر تہران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو بہت پہلے یہ کام ہوچکا ہوتا
-
سیاستوزیر خارجہ امیرعبداللہیان ڈیووس اجلاس میں شرکت کے لے سوئزرلینڈ پہنچ گئے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، منگل کی شام سوئزرلینڈ پہنچ گئے جہاں وہ ڈیووس اجلاس میں شرکت اور مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت پر سوئزرلینڈ گئے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کا دورہ کیا۔