16 جنوری، 2024، 7:37 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85356501
T T
0 Persons

لیبلز

وزیر خارجہ امیرعبداللہیان ڈیووس اجلاس میں شرکت  کے لے سوئزرلینڈ پہنچ گئے

تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، منگل کی شام سوئزرلینڈ پہنچ گئے جہاں وہ ڈیووس اجلاس میں شرکت اور مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت پر سوئزرلینڈ گئے ہیں۔

  ارنا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت پر سوئزرلینڈ گئے ہیں۔

ایران کے وزیر خارجہ ڈیووس اجلاس میں شرکت کے ساتھ ہی اس اجلاس کے موقع پرمختلف ملکوں کے اعلی حکام سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور نیز اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

 یاد رہے کہ ڈیووس اقتصادی اجلاس میں دنیا کی اہم شخصیات شرکت کرتی ہیں۔     

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .