پر تشدد سلوک
-
عالم اسلاماسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد
تہران (ارنا) اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد غزہ کے شفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو نہ صرف خوراک اور پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے بلکہ انہیں اذیتیں دینے کے علاوہ ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں پھر پرتشدد مظاہرے، مظاہرین پر پولیس کا حملہ
تہران( ارنا) تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی رات صیہونیوں کے زبردست مظاہرے ہوئے جہاں صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کی کابینہ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستایران میں سوئڈش سفیر کی طلبی
تہران، ارنا- محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور سٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سوئڈش کے سفیر کو طلب کیا۔
-
سیاستایرانی قیدی "حمید نوری" کے اہل خانہ کا سویڈن میں ان کے مقدمے کے خلاف احتجاجی بیان
تہران، ارنا- سویڈن میں قید ایرانی شہری "حمید نوری" کے اہل خانہ نے اس ملک میں ان کے غیر منصفانہ مقدمے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔
-
سیاستایران کا ڈینش پولیس کیجانب سے ایرانی خاتون کیساتھ پرتشدد اور توہین آمیز سلوک پر ردعمل
تہران، ارنا- کوپن ہیگن میں ایرانی سفارت خانے نے ڈنمارک کی پولیس کیجانب سے ایک ایرانی خاتون کیساتھ پر تشدد اور توہین آمیز سلوک کے ردعمل میں ڈنمارک کی وزارت خارجہ سے اپنے احتجاج اور شکایت کا اظہار کیا۔