محمد صادق سنجرانی
-
پاکستانپاکستانی سینیٹرز کی فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی مذمت
اسلام آباد (ارنا) فلسطین کی آزادی کی حمایت اور غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد منظور کرتے ہوئے پاکستان کی سینیٹ نے اسرائیل کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ کی ناکہ بندی اور جنگ بندی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
معیشتعلاقائی امن اور خوشحالی کے لیے تہران اور اسلام آباد کا کرداربہت اہم ہے: پاکستان کی سینیٹ کے چئیرمین
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے بین الاقوامی فورمز میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون پراطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا: مشترکہ مفادات خصوصا علاقائی امن و خوشحالی کے حصول میں تہران اور اسلام آباد کا کردار بہت اہم ہے .
-
ایران کے وزیر خارجہ کا بیان:
معیشتایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کا حجم 5 ارب یورو تک بڑھانے کا ہدف
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان پاکستان کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے ایران واپس پہنچ گئے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی پاکستانی سینیٹ کے چئیرمین محمد صادق سنجرانی سے ملاقات
اسلام آباد (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستانی حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے تسلسل میں پاکستانی سینیٹ کے چئیرمین سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور خصوصا سرحدی تجارت کے فروغ پر گفتگو کی۔