محمد الحلبوسی
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی اسپیکر سے یک ملاقات کے دوران؛
سیاستایرانی مخالف انقلابیوں اور علیحدگی پسندوں کو دھمکی دینے کے لیے عراق میں محفوظ ٹھکانے ڈھونڈنے نہیں دینے ہوں گے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زوردیا کہ ایرانی مخالف انقلابیوں اور علیحدگی پسندوں کو دھمکی دینے کے لیے عراق میں محفوظ ٹھکانے ڈھونڈنے نہیں دینے ہوں گے۔
-
ایرانی اسپیکر کی اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ملاقات میں؛
سیاستصہیونی ریاست سے تعلقات کی بدصورتی کو معمول پر نہیں لانا ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ملاقات کے دوران، اس بات پر زور دیا کہ صہیونی ریاست سے تعلقات کی بدصورتی کو معمول پر نہیں لانا ہوگا۔
-
عراقی اسپیکر سے ایک ملاقات کے دوران؛
سیاستنئی عراقی پارلیمنٹ تہران- بغداد تعلقات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے اس امید کا اظہار کرلیا کہ ایک مضبوط حکومت کے قائم ہوتے ہی نئی عراقی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہو جائے گا اور نئی عراقی پارلیمنٹ ماضی کی طرح ایران اور عراق کے اقتصادی اور سماجی تعاون میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے۔
-
سیاستعراقی اسپیکر کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات
تہران، ارنا – عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی۔
-
سیاستعراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ ایران
تہران، ارنا - عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایک وفد کی سربراہی میں آج بروز بدھ کی صبح ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔