قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران: راکٹوں کے لیے بھیک مانگنے کا دور ختم ہو گیا/ ہم سے عزت کے ساتھ بات کریں۔
لندن- ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے چمران 1 ریسرچ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ اور ظالمانہ مغربی پابندیوں کے باوجود خلائی صنعت میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ احترام کی زبان سے بات کریں ، پابندیوں کی زبان سے نہيں۔
-
سیاستچمران 1 کے کامیاب لانچنگ سے پابندیاں لگانے والوں کو جواب مل گيا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران (IRNA) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: "چمران 1" تحقیقی سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ اور زمین کے مدار میں اسکی تنصیب سے پابندیاں لگانے والے بے منطق لوگوں کو ایک بار پھر اپنے اقدامات کا واضح جواب مل گیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی"چمران 1" سیٹلائٹ نے سگنل بھیجنا شروع کر دیا
تہران- ارنا- ایران کے چمران-1 سیٹلائٹ نے خلا سے سگنل بھیجنا شروع کر دیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی"قائم 100" سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے "چمران 1" سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ
تہران- ارنا- ہفتے کی صبح چمران 1 تحقیقی سیٹلائٹ قائم- 100 سیٹلائٹ لانچر کے ذریعے لانچ کیا گیا اور کامیابی کے ساتھ زمین کے 550 کلومیٹر کے مدار میں پہنچا دیا گيا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی سیٹلائٹ ثریا کی کامیاب لانچنگ
تہران (ارنا) ایران اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے ثریا سیٹلائٹ کو IRGC ایرو اسپیس فورس کے سیٹلائٹ کیریئر قائم 100 کے ذریعےکامیابی سے خلا میں بھیجا گیا۔
-
سیاستپچھلے دو مہنیوں کے دوران ایرانی ماہرین کی کامیابیاں
تہران۔ ارنا- گزشتہ دو مہینوں کے دوران ایران نے سائنس، ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے مختلف شعبوں میں مختلف کامیابیوں کی نقاب کشائی کی ہے۔ مغربی ممالک کی جانب سے کئی پابندیوں کے باوجود ایران اب بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
-
سیاستقائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر رواں سال ایک میزائل کو مدار میں رکھے گا
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر رواں سال ایک میزائل کو مدار میں رکھے گا۔
-
سیاستقائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر نے دشمنوں کو غضبناک اور ہذیان گوئی پر مجبور کردیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کے سائے میں "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر کا کامیاب تجربہ ایرانی نوجوانوں کی قومی صلاحیت کا ایک اور ثبوت ہے۔