علیرضا مقدسی
-
معیشتٹی آئی آر کارنٹس میں ایرانی کسٹم کی پہلی پوزیشن
تہران، ارنا – ایرانی کسٹم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کسٹم نے دنیا میں TIR کارنٹس کےکنونشن کے رکن ممالک کےدرمیان پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایرانی کسٹم کے سربراہ:
معیشتملک کی غیر ملکی تجارت کی قدر میں 10 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سات مہینوں میں ملک کی غیر ملکی تجارت کی شرح 81 ملین اور 30 ہزار ٹن(60 ارب اور 133 ملین ڈالر) تھی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ ہے۔
-
ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ:
معیشتگزشتہ 5 مہینوں کے دوران ایرانی برآمدات میں 21 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں 44 ملکن ٹن مصنوعات( 20 ارب 924 ملین ڈالر ) برآمد کی گئی ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 21 فیصد اضافہ ہے۔
-
معیشتایرانی غیر تیل برآمدات 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران نے رواں ایرانی سال کے آغاز سے آٹھ ارب 515 ملین ڈالر غیر تیل مصنوعات کی برآمدات کیں ہیں۔
-
معیشتپڑوسیوں کیساتھ ایرانی تجارت 52 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ہمسایہ ممالک کیساتھ ملکی تجارت 52 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔