16 نومبر، 2022، 9:26 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84945359
T T
0 Persons

لیبلز

ٹی آئی آر کارنٹس میں ایرانی کسٹم کی پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی کسٹم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی کسٹم نے دنیا میں TIR کارنٹس کےکنونشن کے رکن ممالک کےدرمیان پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

علیرضا مقدسی نے کہا کہ انٹرنیشنل روڈ ٹرانسپورٹ یونین (IRU)کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایرانی کسٹم نے TIR کارنٹس کے کنونشن کے رکن ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .