صدر پاکستان
-
پاکستانپاکستان کے زیراتنظام کشمیر میں ہنگامے، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پرتشدد مظاہروں کے بعد صدر آصف علی زرداری نے سیاسی اور سیکورٹی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کے نئے صدر کی حلف برداری + ویڈيو
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور بر سر اقتدار اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری نے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
پاکستانآصف علی زرداری نے دوسری بار پاکستان کے صدارت کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد/ ارنا- پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حمایت سے آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدارت کے عہدے پر فائز ہوگئے۔
-
پاکستانپاکستان، پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار "آصف علی زرداری"
اسلام آباد/ ارنا- پی ٹی وی کے مطابق، 9 مارچ کو نئے صدر جمہوریہ پاکستان کا انتخاب کیا جائے گا۔
-
پاکستانتہران اور اسلام آباد کے درمیان سفارت کاری اور بات چیت کی ضرورت پر زور، صدر پاکستان عارف علوی
اسلام آباد (ارنا) صدر پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیا۔
-
سیاستپاکستان کے صدر نے متنازعہ توہین مقدسات بل پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیا ہے۔
اسلام آباد ( ارنا) ملک کی پارلیمنٹ میں توہین مقدسات کے خلاف سزا میں اضافے کے متنازع قانون پر شیعیان پاکستان کے شدید ردعمل کے بعد صدر پاکستان نے اس قانون کی منظوری نہیں دی اور اسے نظرثانی کے لیے واپس پارلیمنٹ کو بھیج دیا۔
-
نئے ایرانی سفیر سے اسناد سفارت کی وصولی کی تقریب
سیاستپابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت حیرت انگیز ہے۔ صدر پاکستان
صدر پاکستان نے کہا ہے کہ نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔