10 مارچ، 2024، 8:59 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85414599
T T
0 Persons

لیبلز

پاکستان کے نئے صدر کی حلف برداری + ویڈيو

10 مارچ، 2024، 8:59 PM
News ID: 85414599
پاکستان کے نئے صدر کی حلف برداری + ویڈيو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور بر سر اقتدار اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری نے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔


پاکستان کے نئے صدر آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایوان صدارت میں چیف جسٹس فائز عیسی کی موجودگی میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .