آصف علی زرداری
-
پاکستانہمیں امید ہے کہ مسعود پزشکیان کے دور میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، آصف علی زرداری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صدر نے مسعود پزشکیان کو ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئے دور میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کے نئے صدر کی حلف برداری + ویڈيو
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور بر سر اقتدار اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری نے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
پاکستانآصف علی زرداری نے صدارت کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد – ارنا- پاکستان پیپلس پارٹی کے رہنما اور بر سر اقتدار اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری نے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔
-
سیاستصدر ایران نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو مبارک باد پیش کی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں آصف علی زرداری کو پاکستان کے نئے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستانآصف علی زرداری نے دوسری بار پاکستان کے صدارت کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد/ ارنا- پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حمایت سے آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدارت کے عہدے پر فائز ہوگئے۔
-
پاکستانسپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دے دیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور پاکستان کے وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی فوجی حکمرانی کے دور میں پھانسی کے 45 سال بعد، سپریم کورٹ نے بھٹو کے مقدمے کو انصاف اور اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے اس پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔
-
پاکستانپاکستان، پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار "آصف علی زرداری"
اسلام آباد/ ارنا- پی ٹی وی کے مطابق، 9 مارچ کو نئے صدر جمہوریہ پاکستان کا انتخاب کیا جائے گا۔
-
پاکستانپاکستان میں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس مں نئے اور منتخب نمائندوں نے اپنی 5 سالہ مدت کا آغاز کرتے ہوئے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
-
پاکستانآصف علی زرداری کو صدارتی امیدوار بنانے پر 6 جماعتوں کا اتفاق
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں 6 جماعتوں نے پاکستان کے نئے صدر کے لیے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کو اپنا مشترکہ امیدوار نامزد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔