سیاحتی صنعت
-
دنیا برکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران کی شرکت
تہران – ارنا – ماسکو میں برکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران سمیت تنظیم کے 9 رکن ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی ۔
-
سیاحتسن 2023 میں 60 لاکھ سے زیادہ غیرملکی سیاح "ایران" آئے
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق، سن 2023 میں ایران پہنچنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اس طرح ایران کی عالمی رینکنگ میں 6 زینے بہتری آئی ہے۔
-
تصویرتہران، سیاحت کی 17ویں عالمی بین الاقوامی نمائش
اس نمائش میں ایران کے تمام صوبوں کی دستکاری اور کلچر کو پیش کیا گیا ہے اور سیاحتی مقامات کے لئے ٹور پیکج کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ روس، ترکیہ، ملائیشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ازبکستان، ویتنام، تاجیکستان، زمبابوے، تنزانیہ اور سری لنکا نے بھی اس نمائش میں بھرپور طریقے سے شرکت کی ہے۔ یہ نمائش جمعرات تک تہران کے بین الاقوامی نمائشوں کے مرکز میں جاری رہے گی۔ اس بین الاقوامی نمائش کے لئے 20 ہالز مخصوص کئے گئے ہیں۔
-
سیاستپڑوسی ملکوں کے ساتھ ویزا ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت و ہینڈی کرافٹ کے وزیر نے کہا ہے کہ 5 قسم کے ملکوں کے ساتھ ویزا ختم کرنا حکومت کے ایجنڈے میں ہے جس میں پڑوسی ملکوں کو ترجیح حاصل ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتپاکستان کے ثقافتی مرکز لاہور میں ایران کے ساتھ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے ثقافتی مرکزلاہورمیں ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، بلخصوص سیاحتی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں پنجاب حکومت کے اعلی عہدیداروں، ایران کے وزیر سیاحت اور ٹور آپریٹرز نے شرکت کی۔
-
معیشتایران آنے والے سیاحوں کی تعداد میں 39.2 فیصد کا اضافہ ، پاکستانی کتنے فیصد ؟
تہران-ارنا - سیر و سیاحت کی عالمی کونسل، ڈبلیو ٹی ٹی سی کے مطابق سن 2022 میں ایران کی سیاحت میں 39.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور سن 2022 میں غیر ملکی سیاحوں نے ایران میں 6.2 ارب ڈالر خرچ کئے ہیں۔
-
آرٹس اور ثقافتایران کی سیاحتی صنعت دنیا میں 19ویں نمبر پر ہے
تہران، ارنا - ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل نے گزشتہ سال ایران کی سیاحتی صنعت کی مالیت کا تخمینہ 48.1 ارب ڈالر لگایا تھا اور اس حوالے سے دنیا میں 19ویں نمبر پر ہے۔