13 فروری، 2024، 8:20 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85386066
T T
0 Persons

لیبلز

تہران، سیاحت کی 17ویں عالمی بین الاقوامی نمائش

اس نمائش میں ایران کے تمام صوبوں کی دستکاری اور کلچر کو پیش کیا گیا ہے اور سیاحتی مقامات کے لئے ٹور پیکج کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ روس، ترکیہ، ملائیشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ازبکستان، ویتنام، تاجیکستان، زمبابوے، تنزانیہ اور سری لنکا نے بھی اس نمائش میں بھرپور طریقے سے شرکت کی ہے۔ یہ نمائش جمعرات تک تہران کے بین الاقوامی نمائشوں کے مرکز میں جاری رہے گی۔ اس بین الاقوامی نمائش کے لئے 20 ہالز مخصوص کئے گئے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .