تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران کے قدس فورس کے شہید کمانڈر، جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر حاج قاسم کی مجاہدتیں نہ ہوتیں، تو تمام مقدس مقامات کو سامرا کے حرم کی طرح مسمار کردیا جاتا۔
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے نیچروان بارزانی کے دورہ تہران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایران اور عراقی کردستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو سراہا۔