سائبر حملہ
-
عالم اسلامالمرج بیس پر حزب اللہ کا حملہ / 7صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
تہران(IRNA) حزب اللہ لبنان نے آج صبح صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
سیاستایران میں انتخابات میں خلل اندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا
تہران-ارنا- ایران کے نیشنل سنٹر فار اسپیس نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وقت شناس عوام نے اس بار کے انتخابات میں ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ عوام اور پولنگ بوتھوں کے درمیان فاصلہ پیدا کرنے کے لئے دشمن کی سازشیں اور دباؤ کا ان پر کوئي اثر رہا ہے نہ رہے گا۔
-
دنیاصیہونی حکومت کے صدرکا ٹیلیگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
تہران- ارنا- صیہونی فوج کے ریڈیو نے جمعرات کی رات اعلان کیا کہ اسرائیلی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔
-
سیاستصیہونی ٹیلی ویژن پر سائبر حملہ
تہران، ارنا - ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح صہیونی ٹیلی ویژن پر سائبر حملوں کی اطلاع دی۔
-
ایران کے ورچوئل اسپیس کے قومی مرکز کا البانیہ کیخلاف سائیر حملوں کے بے بنیاد الزمات کے ردعمل میں؛
سیاستالبانیہ کیخلاف ایران کے سائبر حملوں کے الزامات بے بنیاد ہیں
تہران۔ ارنا- ایران کے ورچوئل اسپیس کے قومی مرکز نے البانیہ کیخلاف سائیر حملوں کے بے بنیاد الزامات کے رد عمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ایندھن کی تقسیم کے نیٹ ورک، بندرگاہ، ریلوے اور شہری نظام اور جوہری تنصیبات کے خلاف سائبر حملوں کے بڑے شکار ممالک میں سے ایک ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی تہران کیخلاف سائبر حملوں کے سامنے امریکہ اور برطانیہ کی خاموشی پر تنقید
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے امریکہ اور برطانیہ کیجانب سے ایران کیخلاف لگائے گئے الزمات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کیوں جب ایران سائبر حملوں کا شکار ہوتا ہے وہ خاوش رہتے ہیں اور حتی کہ وہ ان حملوں کی حمایت بھی کرتے ہیں۔
-
سیاستامریکہ اور برطانیہ کو ایران کیخلاف الزمات لگانے کی کوئی حیثیت نہیں ہے: کنعانی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے البانیہ کیخلاف دعوے کیے گئے سائبر حملے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ جو اس سے قبل ایران کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف متعدد سائبر حملوں کے سامنے خاموش رہے تھے اور اس طرح کے اقدامات کی حمایت بھی کر چکے تھے، کو ایران کے خلاف ایسے الزامات لگانے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
ای ایف ٹی اے سینٹر کی اسٹریٹجک مینجمنٹ؛
سیاستایران کے بنیادی ڈھانچے کے علاقوں پر بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کی روک تھام
تہران، ارنا- ایران صدارتی ای ایف ٹی اے سینٹر نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں اس مرکز کے سیکیورٹی آپریشن سینٹر کی بروقت کارروائی سے ملک کے بنیادی ڈھانچے کے علاقوں پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کو روک دیا گیا اور آپریشن کے ابتدائی مراحل میں حملہ آوروں کی طرف سے تیار کردہ کارروائیوں کو ناکام بنا دیا گیا۔