زرمبادلہ
-
معیشتایران کے زرمبادلہ کی آمدن میں 4 بلین ڈالر کا اضافہ
تھران (ارنا) ایران کے مرکزی بینک نے امسال موسم بہار میں غیر ملکی زرمبادلہ کی آمدنی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 بلین ڈالر کے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا زرمبادلہ 25.5 بلین ڈالر ہو گیا ہے۔
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا ایران کے 122 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر کا اعتراف؛
سیاستایران خطے میں زرمبادلہ کے ذخائر رکھنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کے حقیقی زرمبادلہ کے ذخائر 122 ارب ڈالر ہونے کا اعلان کیا اور ایران کو مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور وسطی ایشیا میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے ساتھ تیسرا بڑا ملک قرار دیا۔
-
معیشتایرانی حکومت کی فعال سفارت کاری سے ایران کے دستیاب زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 گنا اضافہ
تہران، ارنا - بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے شائع کردہ اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی حکومت کی سرگرمی کے آغاز کے ساتھ ہی ایران کے پاس دستیاب زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستعالمی اسٹیٹ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے کی کمی
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں 59 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے؛ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران، یہ رجحان کم ہوتا رہتا ہے۔
-
معیشتایرانی ادویات کے 97 فیصد کی ضروریات اندروں ملک ہی میں تیار کی جاتی ہیں
تہران، ارنا- ایرانی ادویات کے 97 فیصد کی ضروریات اندرون ملک ہی میں تیار کی جاتی ہیں جس سے سالانہ ملکی زرمبادلہ کے وسائل میں ایک ارب ڈالر کی بچث ہوتی ہے۔
-
صدر رئیسی؛
سیاستایرانی تیل کی فروخت دو گنی ہوچکی ہے/ ہمارا غیر ملکی تجارت کا حجم 100 ارب ڈالر ہے
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمارا ملک، عوام کی جانوں کے تحفظ اور کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن میں کامیاب رہا ہے اور ویکسین درآمد کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی ویکسین کی تیاری کے شعبے میں بھی بہت اچھے اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور آج ہماری ویکسین کی مصنوعات برآمدی مرحلے تک پہنچ چکی ہیں۔
-
ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ؛
معیشت1400 میں کرنسی کی فراہمی 57 فیصد بڑھ کر 57 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی
تہران، ارنا- ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ 1400 میں زرمبادلہ کی فراہمی گزشتہ سال کے مقابلے میں 57 فیصد بڑھ کر 57 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی۔