ریمدان سرحد
-
معاشرہریمدان سرحد پر پاکستان کے زائرین اربعین
تہران – ارنا – پاکستان سے ایران کے راستے عراق جانے والے زائرین اربعین میرجاوہ سرحد کے علاوہ ریمدان سرحد سے بھی ایران پہنچ رہے ہیں
-
پاکستانپاکستان نے ایران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں انفراسٹکچر مضبوط کر دیا
اسلام آباد - ارنا - تہران میں پاکستان کے سفیر نے اعلان کیا کہ تجارت اور لوگوں کے سفر میں سہولت لیے تفتان - گیبد کے سرحدی ٹرمینلز پر کسٹم کے بنیادی ڈھانچے اور مسافروں کی آمد و رفت کے نظام کو کافی بہتر بنایا گیا ہے۔
-
معاشرہپاکستانی زائرین ریمدان بارڈرعبور کرتے ہوئے، تصویری رپورٹ
اربعین کے موقع پہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے ریمدان بارڈر پر ہر روز پاکستانی زائرین کا خیرمقدم کیا جارہا ہے۔ صوبہ کے محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے حکام کے مطابق 18 اگست سے اب تک 74,892 پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
معاشرہریمدان بارڈر سے 32 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد
زاہدان (ارنا) ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ 19 اگست 2023 سے اب تک 32 ہزار سے زائد زائرین اس صوبے کے جنوب میں واقع ریمدان بارڈر کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے ہیں۔
-
معیشتپاک ایران سرحدی منڈیوں کی تعمیر تیز کرنے پر زور
پاکستان کے وزیرمملکت برائے توانائی نے دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کو سراہتے ہوئے سرحدی منڈیوں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
معیشتریمدان سرحد کے ذریعہ پاکستان کیساتھ تجارت چار گنا بڑھ گئی ہے: ایرانی وزیر داخلہ
چابہار - ارنا – ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے ریمدان سرحد کے ذریعہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت اچھی طرح سے ترقی کر چکی ہے، جس سے اس سرحد پر برآمدات اور درآمدات کی مقدار میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستریمدان سرحد میں پاکستانی زائرین کی اچھی سہولیات اور خدمات کی فراہمی ہوگئی ہے: بریگیڈئیر جنرل پاکپور
زاہدان۔ ارنا- ایران کی بری مسلح افواج کے کمانڈر نے ایرانی سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے ریمدان میں پاکستانی زائرین کو اچھی خدمات کی فراہمی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ریمدان سرحد پر واقع جلوسوں میں پاکستانی زائرین کو اچھی خدمات کی فراہمی کی جاتی ہیں۔