16 اگست، 2024، 3:43 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85569867
T T
0 Persons

لیبلز

ریمدان سرحد پر پاکستان کے زائرین اربعین

16 اگست، 2024، 3:43 PM
News ID: 85569867
ریمدان سرحد پر پاکستان کے زائرین اربعین

تہران – ارنا – پاکستان سے ایران کے راستے عراق جانے والے زائرین اربعین میرجاوہ سرحد کے علاوہ ریمدان سرحد سے بھی  ایران پہنچ رہے ہیں

 ارنا کے مطابق اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق جانے والے پاکستان کے زائرین اربعین ریمدان سرحد سے بھی ایران میں داخل ہورہی ہیں۔

ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستیان کے شیعہ اور سنی عوام میرجاوہ کی طرح ریمدان سرحد پر بھی پاکستان کے زائرین اربعین کی  میزبانی کررہے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .