دنا ڈسٹرائر
-
دفاعپیچیدہ ترین بحری وسائل اور صنعتی پیداوار بنانا اب ہمارے بائیں ہاتھ کا کھیل، بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیرل شہرام ایرانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اپنی صلاحیتوں کو بحر اوقیانوس اور بحر الکابل میں اپنے ہی نوجوانوں کے ہاتھوں بنائے گئے جہازوں کو بھیج کر ثابت کردیا ہے۔
-
سیاستکبھی کوئي ہمیں خاردار تار دینے پر تیار نہیں تھا آج دوسرے ملک ہمارے فوجی ساز و سامان کے خواہاں ، ایرانی جنرل
شیراز- ارنا- وزارت دفاع کے ڈپٹی کو آرڈينیٹر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی دفاعی صنعت پر پابندی عائد نہیں کی جا سکتی اور قومی ، علاقائی اور عالمی سلامتی کا تحفظ وزارت دفاع کی اولیت ہے۔
-
تصویرسمندر میں دنا ڈسٹرائر
بہت سے لوگوں کا سمندر میں کام کرنے کا خیال، خاص طور پر جنگی جہاز، پرسکون سمندروں میں لاپرواہ جہاز رانی کرنا ہے۔ تاہم بحری جہازوں خصوصاً فوجی بحری جہازوں میں دن اور رات میں بہت سی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں تاکہ کوئی جہاز بحفاظت روانہ ہو سکے اور حادثے کی صورت میں مناسب ردعمل کا اظہار کر سکے۔ مندرجہ ذیل مجموعہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے دنا ڈسٹرائر کی کچھ حالیہ سرگرمیوں کی تصاویر ہیں، جن کے دوران متعدد آپریشنز کیے گئے، جن میں سمندر میں ایندھن بھرنا، جنگی تربیت اور نقصان پر قابو پانا وغیرہ شامل ہیں۔
-
تصویرایرانی بحریہ کے کمانڈر کا ایرانی ملاحوں کا استقبال
ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے جمعہ کی شام کو دنا ڈسٹرائر اور مکران بندرگاہ پر حاضری دی اور 360 ڈگری گردش سے واپسی پر فوج کے ملاحوں کا استقبال کیا۔
-
تصویرمکمل طور پر ایران ساختہ ''دنا'' ڈسٹرائر میں زندگی کے مناظر
مکمل طور پر ایران ساختہ ''دنا'' ڈسٹرائر دفاعی میدان میں ملک کی تازہ ترین کامیابی ہے۔ جس نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔
-
معاشرہایرانی تین فوجی بیڑوں کی عالمی پانیوں میں موجودگی
تہران، ارنا – ایرانی 89ویں بیڑے کو مشن بھیجنے کے ساتھ بحریہ کے پاس بیکوقت تین بیڑے عالمی پانیوں میں موجود ہیں جسے دور مشنوں میں ایرانی بحریہ کی طاقت کو مظاہرہ کرتا ہے۔
-
سیاستخطے میں کسی بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے: ایرانی بحریہ کے کمانڈر
تہران، ارنا – ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم طاقت کے ساتھ پانی سرحدوں کی سیکوریٹی کو فراہم کرسکتا ہے اور علاقائی سلامتی کے لئے بن بلائے مہمان کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایرانی فوجی بحریہ کے کمانڈر؛
سیاستخطے کے سمندری پانیوں میں غیر دوست ممالک کی فوجی موجودگی جائز نہیں ہے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیا کہ خطے کے پانیوں میں غیر دوست ممالک کی موجودگی جائز نہیں ہے۔