مکمل طور پر ایران ساختہ ''دنا'' ڈسٹرائر دفاعی میدان میں ملک کی تازہ ترین کامیابی ہے۔ جس نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔
آپ کا تبصرہ