خارجہ پالیسی
-
دفاعایران کی خارجہ پالیسی میں شام کو اسٹریٹیجک مقام حاصل ہے، ایرانی وزیر دفاع
تہران (IRNA) ایران کے وزیر دفاع نے تہران دمشق تعلقات کو پیشرفت کی جانب گامزن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں شام کو اہم اور اسٹریٹیجک مقام حاصل ہے۔
-
سیاستکرغیزستان کے یوم آزادی پرصدر جاپاروف کے نام صدر ایران کا تہنیتی پیغام
تہران(IRNA) صدر ایران نے برادر اور دوست ملک کرغیزستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر صادیر جاپاروف کے نام ایک پیغام میں اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستاندوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے، پاکستانی وزیر خارجہ کا نومنتخب ایرانی وزیر خارجہ کے نام پیغام
اسلام آباد( ارنا ) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ کے طور پر سید عباس عراقچی کے انتخاب کو ایرانی عوام کے اعتماد کا مظہر قرار دیا۔