بیلجیئم
-
سیاستایران اور یورپ موثر مذاکرات کر سکتے ہیں: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ یورپی یونین میں بیلجیم کے کردار کے ذریعے اہداف پر مبنی، موثر مذاکرات قائم کر سکتے ہیں۔
-
سیاستصدر رئیسی کا ایران اور بیلجیم کے تعاون کو وسعت دینے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے مختلف سائنسی، تکنیکی، صنعتی اور زرعی شعبوں میں ایران اور بیلجیئم کے درمیان رابطوں اور تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایرانی اور بیلجیئم وزرائے خارجہ کا دونوں ممالک کے تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی بیلجیئم ہم منصب کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت اور قونصلر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستمحاذ آرائی اور پابندیوں کی پالیسی کو ایران کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے بار بار اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ محاذ آرائی اور پابندیوں کی پالیسی کا ایران کی جانب سے متناسب جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستایران اور بیلجیئم کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا - بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی بیلجیئم کی وزیر خارجہ کیساتھ بات چیت
تہران، ارنا - ایران اور بیلجیم کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران اور بیلجیم کے درمیان تعمیری تعامل کے تسلسل کیلیے دیرینہ تعلقات ایک اچھی بنیاد ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور بیلجیئم کے درمیان دیرینہ تعلقات کو دو طرفہ تعمیری مذاکرات اور تعامل کو جاری رکھنے کے لیے ایک اچھی بنیاد قرار دیا۔
-
اسپورٹسایرانی سائیکلسٹ کی ایران آذربائیجان کے دورے کے مقابلے میں شاندار کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی سائیکلسٹ سعید صفرزادہ نے 35ویں ایران-آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کے مقابلے میں دوسری پوزيشن کو حاصل کرلیا۔
-
سیاستایران کا بیلجیم میں قید ایرانی سفارت کار کیخلاف من گھڑت جھوٹ پر تبصرہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیلجیئم کی اپیل کورٹ کی طرف سے تین افراد کے بارے میں فیصلے کے بعد میڈیا کے ماحول پر تبصرہ کیا ہے جن کے بارے میں بے بنیاد الزامات کے مطابق کہا گیا کہ ان کا تعلق ایرانی سفارت کار اسد اللہ اسدی سے ہے، جو بیلجیم میں غیر قانونی طور پر قید ہے۔