بریگیڈئیر جنرل کیومرث حیدری
-
دفاعایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ جنرل کیومرث حیدری
تہران- ارنا- ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ " ہماری مسلح افواج خود کفالت کی اس سطح پر پہنچ گئی ہیں جہاں وہ کسی بھی مرحلے اور پیمانے پر ہر طرح خطرات کا بھرپور مقابلہ کرسکتی ہیں۔"
-
دفاعG-3 کے بجائے ایران کی فوج میں "مصاف" رائفل کا استعمال شروع، برّی فورس کے کمانڈر
تہران/ ارنا- برّی فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے "ذوالفقار" ملک گیر فوجی مشقوں کے دوران بتایا کہ اس سے قبل G-3 اسلامی جمہوریہ ایران کی سروس رائفل تھی جسے اب مکمل طور پر ایران میں ڈیزائن اور تیار شدہ رائفل "مصاف" سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔
-
دفاعایران کی مسلح افواج دشمنوں کی ہر طرح کی حرکت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: برّی فوج کے سربراہ
تائیباد/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے ایران کے شمال مشرق میں ہونے والی فوجی مشقوں کا معائنہ کرتے وقت کہا ہے کہ دشمنوں کی دہشت گردانہ حرکتیں اور جارحیتیں جس سطح کی بھی ہوں، ہماری مسلح افواج اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
دفاعایران، شمال مشرقی سرحدوں پر میزائل و ڈرون یونٹس تعینات ہوں گي
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ ملک کی شمال مشرقی سرحدوں پر اسپیشل فورس تعینات کی گئی ہے اور بری فوج ان علاقوں میں مستقبل میں میزائل اور ڈرون یونٹیں تعینات کرے گي۔
-
معاشرہایرانی آرمی زمینی فورس کی نئی کامیابیوں کی رونمائی
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی زمینی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج منگل کو ایران میں "قومی یوم آرمی" کے موقع پر اس فورس کی نئی کامیابیوں کی نقاب کشائی کی جائیں گی۔
-
معاشرہ"ذوالفقار 1401" مشق نے ملکی سہولیات کے ذریعہ اپنے مقاصد حاصل کرلیا: ایرانی کمانڈر
تہران، ارنا - ایرانی فوج کی زمینی فورس کے کمانڈر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ "ذوالفقار 1401" مشق نے ملکی سہولیات اور تجربہ کار انسانی وسائل کی صلاحیتیوں کے استعمال کے ذریعہ اپنے مقاصد حاصل کرلیا۔
-
سیاستدشمن کی غلطیوں کا سختی سے جواب دیں گے: ایرانی کمانڈر
مشہد، ارنا - ایرانی فوج کی زمینی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمنوں نے ایران کے ساتھ نمٹنے میں غلطی کی تو انہیں ملک کی مسلح افواج کی جانب سے سخت جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستدشمن کی کھوکھلی ہیبت و شان مٹی میں مل گئی: ایرانی فوج کے کمانڈر کا اعلان
قم، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بری شعبے کے کمانڈر نے اسلامی انقلاب کو نابود کر دینے کے مقصد سے علاقے کے ملکوں میں جاری دشمن کی سازشوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: آج نوبت یہ ہو گئی ہے کہ وہ ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کی رینج میں آ جانے سے خوفزدہ ہیں اور بھاگ رہے ہیں، ان کی کھوکھلی ہیبت و شان مٹی میں مل چکی ہے۔
-
سیاستایرانی مسلح افواج نے خطے میں امریکیوں کے جھوٹے وقار کو خاک میں ملادیا ہے
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی زمینی افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج اپنی طاقت کے ساتھ بار بار خطے میں امریکیوں کے جھوٹے وقار کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
سیاستایرانی مسلح افواج نے 23 دفاعی شعبوں میں خود کفالت حاصل کی
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی زمینی افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے 23 فوجی میدانوں میں خود کفالت حاصل کی ہے اور ان کے پاس اعلیٰ صلاحیتیں اور تربیت موجود ہے۔