برکس پلس سربراہی اجلاس
-
سیاستصدر ایران برکس میں تین دن کی سفارت کاری کے بعد روس سے وطن روانہ
جمعرات کی شام صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان روس کے شہر کا زان کے تین روزہ دورے کے اختتام اور برکس اور برکس+ سربراہی اجلاسوں میں شرکت بعد تہران کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
سیاستیونی پولرزم اور یکطرفہ پالیسیوں کی بنیاد سست ہوچکی ہے: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے برکس پلس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے زیادہ تر ممالک اور عالمی کھلاڑی، نئے اتحادوں اور دوستانہ اور تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں اور یہ آج کی دنیا کی حقیقت ہے۔
-
سیاستخبر ذبرکس سربراہی اجلاس میں صدر ایران کی 5 تجاویز
ماسکو (IRNA) صدر ایران نے برکس کے مقاصد کی تکمیل کے لیے فعال سیکریٹریٹ کے قیام سمیت 5 مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔
-
سیاستبرکس ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس، تصویری رپورٹ
صدر ایران کی درخواست پر غزہ کی صورتحال پر غور کے لیے، برکس ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس منگل کو آنلائن منعقد ہوا۔
-
معیشتبرکس سربراہی اجلاس کی توجہ ڈالر سے انحصار کم کرنے پر مرکوز ہے: جنوبی افریقا کے نائب صدر کا بیان
تہران - ارنا - جنوبی افریقا کے نائب صدر نے جن کا ملک برکس سربراہی اجلاس کا میزبان ہے، کہا ہے کہ اس اجلاس کی توجہ سب سے زیادہ ڈالر سے، رکن ملکوں کا انحصار کم کرنے پر مرکوز ہے ۔
-
سیاستایران کثیرالجہتی کو فروغ دینے میں مزید فعال کردار ادا کرے گا: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں برکس اجلاس میں وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی موجودگی اور تقریر سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کثیرالجہتی کو فروغ دینے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعمیری کردار میں اضافہ ہوگا۔
-
سیاست''گلوبل سیکورٹی انیشیٹو'' منظم تعاون کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ''گلوبل سیکورٹی انیشیٹو'' جیسی تجاویز منظم تعاون کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں۔