تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں پائيدار سلامتی کے قیام کی راہ میں ایران کے تعمیری اور ٹھوس کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر کسی بھی ٹھوس اور فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی جوہری سرگرمی اسٹریٹجک ایکشن ایکٹ اور سیف گارڈ قوانین کے مطابق جاری ہیں۔