ایران پاکستان تجارت
-
پاکستانایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل میں بدانتظامی پر پاکستانی سینیٹ کا اظہار برھمی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستایرانی سفیر کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات/ تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانپاکستان کا ایران کے ساتھ چیدگی- کوہک کے مقام پر ایک نئی سرحدی کراسنگ کھولنے کا منصوبہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ چیدگی (صوبہ بلوچستان) اور کوہک (سیستان و بلوچستان) میں چوتھی بارڈر کراسنگ کو کھولنے کا حتمی حکم جاری کیا ہے جس کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام، مشترکہ تجارت کو آسان بنانا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیرپیٹرولیم: ایران سے گيس لینے کے لئے مذاکرات جاری ہيں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے ایران پاکستان کے درمیان مشترکہ گیس منصوبے کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران سے گیس کی درآمد کم خرچے والا منصوبہ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ توانائی کے اس منصوبے سے فائدہ اٹھانے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
-
معیشتایران اور پاکستان باہمی تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر متفق
تہران (IRNA) ایران کے وزیر صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد نے باہمی تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
معیشتایران سے پاکستان کے لیے مائع گیس کی برآمد معمول پر آگئی
زاہدان (IRNA) سیستان و بلوچستان کے کسٹم سپروائزر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ اور کسٹمز کے درمیان مشاورت کے بعد، میرجاوہ – تفتان سرحد کے راستے ایران سے مائع گیس کی برآمد کا عمل معمول پر آ گیا ہے۔
-
معیشتپاک ایران مشترکہ سرحد پر ٹریفک کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سیستان و بلوچستان کے گورنر
زاہدان (ارنا) ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نے عراق میں اربعین حسینی (ع) واک میں شرکت کے لیے ایرانی بارڈر سے جانے والے پاکستانی زائرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحوں اور زائرین کی آسانی کے لیے کیے گئے معاہدوں کے بعد پاک ایران بارڈر پر ٹریفک کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔